ٹیگس - ایران پاکستان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایران پاکستان
ایکنا تھران: چودہ ممالک جنمیں ایران، انڈونیشیاء، پاکستان، برازیل، سینیگال وغیرہ شامل ہیں انکے سفارت کاروں نے سینگیانگ کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514211    تاریخ اشاعت : 2023/05/01

ایکنا تھران: زاہدان اور کوئٹہ کے درمیان پرواز فوری شروع کرنے اور تجارتی تعلقات میں اضافہ کیا جائے گا۔ ایرانی سفیر اور گورنر بلوچستان میں اتفاق
خبر کا کوڈ: 3514208    تاریخ اشاعت : 2023/04/30

ایکنا تھران: وزیرخارجہ بلاول بھٹور زرداری نے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان کو ٹیلی فونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514165    تاریخ اشاعت : 2023/04/23

ایکنا تھران- پنجگور میں فورسز کی شہادت کی شدید مذمت، دونوں ممالک میں تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513673    تاریخ اشاعت : 2023/01/25

ایکنا تھران- خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران لاهور کی جانب سے ادارہ منهاج القرآن پاکستان کے بہترین حفاظ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513393    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

تہران ایکنا- خانہ فرھنگ ایران «راولپنڈی» اور «مسلم» فاونڈیشن اسلام آباد نے قرآنی شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512555    تاریخ اشاعت : 2022/08/22

پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح کو بہرین حد تک اوپر لایا جاسکتا ہے۔ ایرانی صدر کی شہباز شریف کو یقین دہانی
خبر کا کوڈ: 3512268    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512084    تاریخ اشاعت : 2022/06/17

دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان دیرینہ، مذہبی ، ثقافتی اور اقتصادی تعلقات ہیں، ایرانی نمایندہ
خبر کا کوڈ: 3511980    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

ایرانی ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی تنظیم کے بین الاقوامی امور کے معاون خصوصی ڈاکٹر حسین روزبہ نے پاک ایرانی ثقافتی تعلقات کے استحکام پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511956    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

ایران کی جانب سے شیرانی کی جنگلوں میں لگی آگ کو بھجانے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی ائیر فائر فائٹر کی اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511925    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

عالمی یوم قدس آج اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، شام، ہندوستان ، پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511764    تاریخ اشاعت : 2022/04/29